وزیراعلی مریم نواز شریف سے آج لاہور میں سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کا وفد ملاقات کرے گا – وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا


لاہور ۔
وزیراعلی مریم نواز شریف سے آج لاہور میں سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کا وفد ملاقات کرے گا

سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود،سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل وفد کی سربراہی کریں گے

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے وفد کے سربراہ سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود بھی ملاقات کرینگے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے اعلی سطح وفد سے بھی ملاقات کریں گی

وزیراعلی مریم نواز شریف کی طرف سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا