وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت خسرہ و روبیلا مہم سے متعلق NICC اجلاس

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت خسرہ و روبیلا مہم سے متعلق NICC اجلاس
اسلام آباد: وزارتِ قومی صحت میں منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزیرِ صحت نے 17 تا 29 نومبر 2025 ہونے والی ملک گیر خسرہ و روبیلا (MR) ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
وزیرِ صحت نے ہدایت دی کہ مہم کی کامیابی کے لیے وفاق، صوبوں اور اضلاع کے درمیان مضبوط کوآرڈینیشن، واضح پیغام رسانی اور مؤثر آگاہی حکمتِ عملی کو یقینی بنایا جائے تاکہ ہر بچے تک ویکسین پہنچ سکے
#MustafaKamal #ImmunizationDrive #HealthForAll #Pakistan