
پیپلزپارٹی میں سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت
سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کےایڈوائیزرامیدعلی جونیجوجیالےبن گئے
تحریک استحکام پارٹی کےصوبائی جنرل سیکریٹری بھی رہے
امیدعلی جونیجوسابق ایم پی اےدادومرحوم عزیزجونیجوکےداماد اورحیدرآباد میں پی ٹی آئی کےٹکٹ ہولڈربھی رہےہیں
پ پ پ لیڈیزونگ کی صدرفریال ٹولپورسے ملاقات کےبعدشمولیت کااعلان کی
سید جاویدشاہ جیلانی مہرین بھٹوبھی شمولیت کےموقعے پرموجود تھے۔























