نوابشاہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا گاؤں اللّہ بخش مگسی کا دورہ صدرِ مملکت رئیس محبوب علی مگسی کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کیلئے پہنچے

نوابشاہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا گاؤں اللّہ بخش مگسی کا دورہ
صدرِ مملکت رئیس محبوب علی مگسی کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کیلئے پہنچے
صدرِ مملکت نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا و فاتحہ خوانی کی
صدرِ مملکت نے مرحوم کے صاحبزادے آفتاب مگسی اور دیگر اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا
صدر کے ہمراہ وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لانجار، وزیرِ جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری اور صوبائی وزیر بلوچستان میر علی حسن بروہی موجود تھے