قلندرز کرکٹ میدان سے گالف کلب پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑی مقامی کلب میں گالف کھیلنے پہنچ گئے۔

لاہور میں گزشتہ شب کھیلے گئے اعصاب شکن معرکے میں شکست کے بعد قلندرز کے کھلاڑیوں نے آج آرام کے دن کو گالف کے نام کیا ہ
گالف کھیلنے کے لیے مقامی کلب میں کرس لین، بین ڈنک ڈیوڈ ویزے بھی موجود ہیں ، ذرائع کا بتانا ہے کہ لاہور قلندرز کے کھلاڑی گزشتہ روز بھی گالف کھیلنے گئے تھے۔

واضح رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کل اسلام آباد روانہ ہوگی جہاں وہ ایونٹ میں اپنا اگلا میچ 28 فروری کو راولپنڈی میں پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں