ساہیوال میں مریم نواز کی چلائی گئی الیکٹرک بسوں نے عوام کا دل جیت لیا

ساہیوال میں مریم نواز کی چلائی گئی الیکٹرک بسوں نے عوام کا دل جیت لیا اب رکشہ اور چنگچی چھوڑ کر شہری جدید، آرام دہ اور سستی بسوں میں سفر کر رہے ہیں عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے ساہیوال میں اس سہولت کی کتنی ضرورت تھی