وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی اپنے حلقے میں مصروفیتوں کا آج تیسرا دن

محکمہ اطلاعات سندھ جامشورو، 24 فروری2020

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی اپنے حلقے میں مصروفیتوں کا آج تیسرا دن

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جھانگارا باجارا کے لیے روانہ

پیپلز پارٹی رہنما رئیس امان اللہ شاہانی،ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن ریٹائرڈ فرید الدین مصطفی،ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ سمیت دیگر افسران بھی ان کے ہمراھ

وزیراعلی سندھ جھانگارا باجارا میں مختلف برادریوں سے تعزیت ی کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں