مغربی بائی پاس کے قریبٹینکر میں دھماکہ

کوئٹہ:
مغربی بائی پاس کے قریبLPG ٹینکر میں دھماکہ
دھماک کے نتیجے میں جھلس کر06افراد جاں بحق ایدھی زرائع
03 افراد کی میتیں رات ریسکیو کرکے BmC اسپتال شفٹ کیا گیاتھا
مزید 03 افراد کی نعشیں ایدھی ایمبولنسز کے زرئعے BmC ہسپتال منتقل کی جارئ ہیں
ایدھی ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں