گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ ڈاک پر خصوصی پیغام

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ ڈاک پر خصوصی پیغام

* ڈاک کے عالمی دن پر گورنرسندھ کی پوسٹل سروسز کے ملازمین کو خراج تحسین

* ڈاک سروس عوام کو جوڑنے کا قابلِ اعتماد ذریعہ ہے، گورنر سندھ

* ڈاک کا نظام عوامی خدمت، اعتماد اور رسائی کی بہترین مثال ہے، کامران خان ٹیسوری

* اس سال کا موضوع “#PostForPeople: Local Service. Global Reach.” عوامی خدمت کے عالمی جذبے اور باہمی ربط کی بہترین عکاسی کرتا ہے

* جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی ڈاک سروس عوامی رابطے کا قابل فخر ورثہ ہے، گورنر سندھ