مری کار حادثہ۔۔اور شراب برآمد

مری کار حادثہ۔۔اور شراب برآمد ۔

مری شراب کی بوتلوں سے بڑی ہوئی کار خادثے کا شکار ایک افراد جاں بحق چار افراد شد ید زخمی

مری کڑبگلہ لنک روڈ پر کار گہری کھائی میں گر گئی

مری ۔گاڑی سے 150 بوتلیں شراب بھی نکل آئی ۔پولیس

مری ۔کار گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث ایک شحص جاں بحق ہوگیا

مری ۔کار میں پانچ افراد سوار تھے جن تین مرد اور دو عورتیں تھیں

مری ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی سے شراب اپنی تحویل میں لے لی ۔

مری ۔شراب نجی ہوٹل سے لے کر جارہے تھے ۔ پولیس ذرائع

مری ۔گزشتہ دن بھی سنی بنک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 192 بوتلیں شراب برآمد کی تھی ۔

مری ۔اے ایس پی مری وقاص خان نے منشیات فروشی کے خلاف کاروائی شروع کر رکھی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں