ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے جنرل سیکرٹری مرزا سرفراز احمد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سال 2026 اپنے رفقاء جن میں کبیر احمد صدیقی ایڈووکیٹ صدر کراچی لائرز فورم ،نواب دین شرایڈوکیٹ،حنیف رک ایڈووکیٹ ،مھران چانڈیو ایڈووکیٹ ،ودیگرایڈوکیٹس کے ہمراہ اندرون سندھ کے مختلف بار کونسلوں جنمیں لاڑکانہ ہائی کورٹ باروڈسٹرک بار ،سکھرہایئکورٹ بار وڈسٹرکبار،خیرپوربار،ڈسٹرک قمبر شہدادکوٹ بار،۔نوشیروفیروز بار اور تعلقہ کاروبار ایسوسیشن کا کامیاب دورہ کیا

لاڑکانہ رپورٹ عاشق پٹھان

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے جنرل سیکرٹری مرزا سرفراز احمد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سال 2026 اپنے رفقاء جن میں کبیر احمد صدیقی ایڈووکیٹ صدر کراچی لائرز فورم ،نواب دین شرایڈوکیٹ،حنیف رک ایڈووکیٹ ،مھران چانڈیو ایڈووکیٹ ،ودیگرایڈوکیٹس کے ہمراہ اندرون سندھ کے مختلف بار کونسلوں جنمیں لاڑکانہ ہائی کورٹ باروڈسٹرک بار ،سکھرہایئکورٹ بار وڈسٹرکبار،خیرپوربار،ڈسٹرک قمبر شہدادکوٹ بار،۔نوشیروفیروز بار اور تعلقہ کاروبار ایسوسیشن کا کامیاب دورہ کیا اس موقع پر تمام بار ایسوسی ایشن کے کیبنیٹ کے عہدیداران نے مرزا سرفراز احمد ایڈووکیٹ اور انکے رفقاء کا والہانہ استقبال کیا اور ہائی کورٹ بار کے سالانہ الیکشن میں جنرل سیکرٹری کے پوسٹ پر بھرپور سپورٹ کی یقین دھانی کرائی اس موقع پر لاڑکانہ کے مشہور و معروف سینیئر صحافی عاشق پٹھان کے دعوت پر لاڑکانہ پریس کلب کادورہ بھی کیا جہاں لاڑکانہ پریس کلب کے صدر نوید لاڑک ٬نائب صدر مرتضی کلھوڑو ،جنرل سیکرٹری عبدالقادر جاگیرانی جوئنٹ سیکریٹری سلامت ابڑو خزانچی منصور ابڑو یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکریٹری ایاز ساریو صحافی زین عاشق پٹھان سمیت دیگر کیبینٹ عہدیداران موجود تھے۔