
جماعت اسلامی ن لیگ کو مشورہ دینے کے بجائے اپنا قبلہ درست کرے
جماعت اسلامی کے ٹاؤن اور یوسی چیئرمین نے بھی عوام کو مایوس کیا ہے
کراچی میں جماعت اسلامی میئر کراچی کے بی ٹیم کا کردار ادا کر رہی ہے
میئر کراچی اور جماعت اسلامی کے ٹاون اور یوسی چیئرمین نے بھی کراچی کی تباہی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا
جماعت اسلامی کا ٹارگٹ کراچی بنانا نہیں میئر کراچی بننا ہے

پیپلز پارٹی کے بعد جماعت اسلامی بھی مریم نواز سے خوفزدہ
مریم نواز کے تاریکی کام دیکھ کر سیاسی جماعتوں میں کھلبلی مج گئی
مریم نواز پاکستان کی سیاست میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہے
پاکستان کی تاریخ گواہ ہے جماعت اسلامی نے تنقید کے سوا کچھ نہ دیا
اسد عثمانی
ترجمان مسلم لیگ ن سندھ























