وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے اورکزئی آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے اورکزئی آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت

قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء نے مادرِ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا، میر سرفراز بگٹی۔

لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف، میجر طیّب راحت اور دیگر شہداء نے جامِ شہادت نوش کیا، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان۔

پاک فوج کے شہداء نے بہادری اور جرات کی نئی مثال قائم کی، پوری قوم ان کی قربانیوں پر نازاں ہے، میر سرفراز بگٹی۔

شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی، ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان۔

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پاک فوج کے عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی