کرونا وائرس، ماں نے بیٹی کی پڑھائی کیلئے ٹینٹ تعمیر کرلیا

چین میں کرونا وائرس نے جہاں ایک طرف پورے ملک کو خوف کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وہیں لوگوں نے معمولات زندگی سے جڑے رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔
چین کے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے ملحقہ ایک نواحی قصبے میں ایک ماں نے اپنی بیٹی کی پڑھائی کے لیے بانس اور پلاسٹک سے عارضی ٹینٹ تعمیر کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں