کیا احد اور سجل کی شادی کا آغاز ہوگیا؟

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی احد اور سجل کی ڈھولکی کا ایک کیک زیر گردش ہے جس سے ان کے مداحوں کی جانب سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ سجل اور احد کی شادی کی تقریبات کا باقائدہ آغاز ہوگیا ہے
احد اور سجل کی ڈھولکی کے کیک کی تصویریں سجل کے بھائی محمد علی اور احد کی والدہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئیں ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سجل کی جانب سے انسٹاگرام پر کچھ ایسی تصویریں شیئر کی گئیں تھی جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا تھا کہ شادی کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں