
کراچی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ کراچی
وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی رہائش گاہ آمد
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن بھی ہمراہ تھے
وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضیاء الحسن لنجار سے انکی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا
وزیرداخلہ محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیرداخلہ محسن نقوی نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
اللہ تعالٰی آپ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ محسن نقوی
والدہ کی جدائی کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ محسن نقوی























