
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء ملائیشیاء
وزیراعظم محمد شہباز شریف کو انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیاء کی جانب سے پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری دی جارہی ہے
ملائیشیاء کی ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیاء کی آئینی سربراہ محترمہ تنکو عزیزہ آمینہ میمونہ اسکندریہ ، وزیراعظم کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دیں گیں
اس موقع پر وزیراعظم اور پہانگ کی ملکہ خطاب بھی کریں گی۔ پی ٹی وی نیوز پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق آج دن 11 بجکر 10 منٹ پر نشر کرے گا۔























