حرا کو مانی کے ساتھ سب ’گولڈن‘ کیوں لگتا ہے؟

معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر مانی سے سوال کیا ہے کہ جب وہ اُن کے ساتھ ہوتی ہیں تو اُن کو سب کچھ گولڈن کیوں لگتا ہے؟

گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹر ی سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ حرا مانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر مانی کے ہمراہ دو تصاویر شیئر کیں
واضح رہے کہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے شوہر مانی کے لیے محبت بھرے پیغامات لکھتی ہیں اور وہ کہتی ہیں کہ اُن کی کامیابی و شہرت کی وجہ صرف اور صرف اُن کے شوہر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں