جدہ میں بسنت میلہ، پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

جدہ میں بسنت میلہ، پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
جدہ کائٹ کلب کی طرف سے سالانہ بسنت میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ سعودی فیملیز اور اداکارہ میگھا نے بھی شرکت کی۔ بسنت میلے میں نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے اور روایتی رقص پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں