حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں – گل حسن کھوسہ

سکھر( )پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ سکھر کے انفارمیشنسیکریٹری گل حسن کھوسہ نے کہا ہے کہ عمران نیاز ی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیںنااہل وزیر اعظم اور انکے ناکام وزراءجلد وہ اپنے گھر وں کو جائینگے ، انہوں نے پیٹی آئی حکومت کی ناقص پالیسیوں پر عمران خان اور انکے نااہل وزراءکو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کے پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی ناکام سیاسی جماعت ثابتہوئی ہے عمران نیازی سمیت انکے ناکام وزراءکے پاس سوائے عوام کو دلاسے دینے کے اورکچھ باقی نہیں عمران بچا ہے پاکستان کی باشعور عوام پی ٹی آئی کے نااہل وزیر اعظم خاناور انکے وزراءکے جھانسے میں نہیں آئیگی پاکستان تحریک انصاف کے وزراءکو چاہئے کہفی الفور اپنی ناکام تسلیم کر کے استعفیٰ دے اور گھر جائے، انہوں نے کہا کہ ن لیگگرفتاریوں سے ڈرنے اور جھکنے والی جماعت نہیں۔ن لیگ پاکستان کی باشعور عوام کیساتھمضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں