کامران اکمل کی سنچری، زلمی کی پی ایس ایل میں پہلی فتح

اکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی۔

گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کی دعوت پر بیٹنگ کا آغاز کیا تو جیسن روئے اور شین واٹسن نے اننگز کی شروعات کیں
شین واٹسن لگاتار دوسرے میچ میں کوئی خاطر خواہ کھیل پیش کرنے میں ناکام رہے اور 8رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں