ترک اور روسی صدر کا ادلب سے متعلق معاہدوں پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ

رجب طیب اردوان نے شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں بشارالاسد اور اس کے روسی حلیف کی جانب سے بمباری اور پرتشدد کارروائیوں سے ایک اور انسانی بحران کی پیدا ہوتی صورتحال پر صدر رجب طیب اردوان نے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیلیفونک گفتگو میں ترک صدر نے پیوٹن پر واضح کیا کہ ادلب میں اسد حکومت کے اقدامات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی بحران کو وہیں روکا جائے اور سوچی معاہدے پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں