پاکستان کی سیاست سےشریف فیملی کا دل بھرچکا ہے، فواد چوہدری

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوا د چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کچھ سیاسی گرو مسلم لیگ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں ، شریف خاندان صرف ایک چیزچاہتا ہے،وہ ہے باقی خاندان کو باہر جانے دینا، پاکستان کی سیاست سے ان کا دل بھر چکا ہے، حمزہ اورمریم کےباہرجانےپرحکومت مان جائے یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں