حکومت پاکستان نے سینئر وکیل سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو ایک مرتبہ پھر اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت پاکستان نے سینئر وکیل سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو ایک مرتبہ پھر اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔

خالد جاوید خان نے قانون کی ڈگری لندن سے حاصل کی۔۔ انہوں بیچلر آف سول لاء آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایل ایل ایم کی ڈگری ہاروڈ یونیورسٹی سے حاصل کی اور بار ایٹ لاء بھی لندن سے کیا۔۔۔ خالد جاوید خان سال دوہزار تیرہ میں ایڈوکیٹ جنرل اور سال دوہزار اٹھارہ میں اٹارنی جنرل پاکستان کے عہدے پر فرائض انجام دے چکے ہیں ۔۔۔ خالد جاوید خان کا تعلق کراچی ہے اور ان وہ سینئر سیاستدان این ڈی خان کے صاحبزادے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں