اٹارنی جنرل انور منصور خان کے بعد اگلا نمبر کس کا ؟ حفیظ شیخ کا نام زیر بحث۔

اٹارنی جنرل انور منصور خان کے استعفے کے بعد اگلا نمبر کس کا ہوگا سیاسی اور قانونی حلقوں میں اس حوالے سے بحث جاری ہے ۔بعض مبصرین اور تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ کا نام زیر بحث ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں