کراچی میں ڈی آئی جی کی والدہ ڈاکٹر کی غفلت کےباعث انتقال کرگئیں

ڈی آئی جی نےڈاکٹراوراسپتال کیخلاف سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن کوکارروائی کیلئےدرخواست لکھ دی۔ ڈی آئی جی کپٹن عاصم قائمخانی کی والدہ کومعمولی پیٹ کی تکلیف پراسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ لیڈی ڈاکٹرنےدل کادورہ بتاکرانجوگرافی اورانجوپلاسٹی کی۔ انجوپلاسٹی کےدوران غفلت ولاپرواہی سےآنت کونقصان پہنچا۔ ڈاکٹرنےاس واقعے کوچھپالیااوربتایاآپریشن کامیاب رہا ہے۔ آپریشن کےکچھ روزبعداچانک والدہ کی طبیعت پگڑی اورانکاانتقال ہوگیا،ڈی آئی جی کیپٹن عاصم قائم خانی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں