30 روز تک فینسی نمبر پلیٹ ٹینٹڈرگلاسز جعلی نمبر پلیٹس اور سول کپڑوں میں اسلحہ کی نماٸش کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی ہدایات

آج سے آئیندہ 30 روز تک فینسی نمبر پلیٹ ٹینٹڈرگلاسز جعلی نمبر پلیٹس اور سول کپڑوں میں اسلحہ کی نماٸش کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی ہدایات

روزانہ 2 گھنٹے تمام ایس ایس پیز کو موقع پر موجود رہ کر کاروائیوں کی نگرانی کی ہدایات

کراچی کے تمام اضلاع کے ایس ایس پیز اپنی نگرانی می ہر ضلع میں 5 مقامات پرصبح و شام 2 گھنٹہ مقامی پولیس ٹریفک پولیس AVLC اور CPLC پر مشتمل ٹیموں کے زریعہ چیکنگ کراینگے اور خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف قانون مطابق کاروائی عمل میں لائی جاۓگی۔۔ایڈیشنل آئی جی کراچی آفس سے جاری ہدایات کے مطابق جعلی نمبر پلیٹ کی صورت میں گاڑی قبضہ میں لی جاٸیگی اور ڈراٸیور کو ضابطہ کےمطابق گرفتار کیا جاٸیگا۔۔تمام اضلاع کے ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ چیکنگ کا کنٹی جنسی پلان کا اجرا کرینگے، اضلاع کے Ssp بڑی لگژری گاڑیاں جو خلاف ورزی کرتےہوۓ پکڑی جاٸینگی کی تصاویر SSP بزریعہ what.s up ایڈیشنل IG کراچی کو بھیجیں گے اور آج شام 7 تا 9 بجے تک اسنیپ چیکنگ ہوگی۔



اپنا تبصرہ بھیجیں