پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما خواجہ معین الدین سید نے کراچی آمد کے موقع پر پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور سے

پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما خواجہ معین الدین سید نے کراچی آمد کے موقع پر پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی کی سینٹر شاہدہ رحمانی اور حمید قریشی بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں