وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اے ایس آئی کو آفر لیٹر دینے کی تقریب سے خطاب

کراچی/ وزیراعلیٰ سندھ / خطاب/ 20 فروری 2020ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اے ایس آئی کو آفر لیٹر دینے کی تقریب سے خطاب

* آج جو 310 اے ایس آئی جن کو آفر لیٹر دے رہا ہوں انکو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* یہ اسسٹنٹ سب انسپیکٹرزپولیس سروس کا بیک بون ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ کا ویسے 30-35 سال کا کیریئر ہے، ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ دیانتداری اور محنت سے کام کرینگے توڈی آئی جی تک آجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ابھی بھی سندھ پولیس میں چھ ہزار پولیس اہلکاروں کی آسامیاں خالی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* میں محکمہ پولیس کو ہدایت کرتا ہوں کہ ان کی بھی نئی بھرتی شروع کریں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* پولیس کی وفاداری صوبے کے عوام کے ساتھ ہونی چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم میرٹ میں یقین رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ میرٹ پر مقرر ہوئے ہیں اس لئے آپ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں آفر لیٹر دیئے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* نئے اے ایس آئیز کی تعیناتی کا طریقہ کارآسان بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ کا طریقہ کار اتنا طویل ہے کہ سروس جوائن کرتے ملازم ریٹائرمنٹ کے قریب ہو چکے ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ خوش مزاج انداز میں خطاب

*پولیسنگ ایک عظیم شعبہ ہے جس کا کام عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری، صوبائی وزراء، سیکریٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کی موجودگی میں آفر لیٹرز تقسیم کئے

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں