چیتے نے سیاحوں کی دوڑیں لگوا دیں

ھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں جنگل سفاری کے دوران ایک چیتے نے سیاحوں کی دوڑیں لگوا دیں۔

سیاحوں کی بس جب دو لڑتے ہوئے چیتوں کے پاس پہنچی تو ایک چیتے نے بس کا پیچھا کیا اور کھڑکی سے لٹکتے پردے کو کھینچنے لگا۔

غفلت برتنے اور سیفٹی پرٹوکول کو نظر انداز کرنے پر دو اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں