فہد مصطفی کا الن فقیر کو خراج عقیدت

معروف اداکار و میزبان فہد مصطفی نے معروف لوک فنکار الن فقیر کو خراج عقیدت پیش کردیا
تمغۂ حسن کارکردگی حاصل کرنے والے لوک فنکار الن فقیر کو اگرچہ مداحوں سےجدا ہوئے انیس برس بیت گئے لیکن ان کی آواز کا سحر انیس برس بعد بھی مداحوں پر طاری ہے۔

الن فقیر کو صدر جنرل ضیاء الحق نے 1980ء میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا تھا۔ اس کے علاوہ انہیں شاہ لطیف ایوارڈ، شہباز ایوارڈ اور کندھ کوٹ ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔
لوک گلوکار کےگیتوں میں نہ صرف سندھ کی ثقافت کی جھلک نمایاں تھی بلکہ انہوں نےموسیقی کو نئی جہت بھی عطا کی



اپنا تبصرہ بھیجیں