PSL 5: سوشل میڈیا صارفین کی بےصبری عروج پر

پاکستان سُپر لیگ کے سیزن فائیو کا میدان کل سے کراچی میں سج رہا ہےاور پاکستانی کرکٹ شائقین کا جوش بھی اپنے عروج پر ہے
اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے اور اپنے ملک میں کرکٹ کی واپسی سے پاکستانی بے حد خوش ہیں اور جیسے جیسے پی ایس ایل کے آغاز کی گھڑیاں قریب آتی جارہی ہیں شائقینِ کرکٹ کا جوش بھی اپنے عروج پر پہنچ رہا ہے جس کا اظہار وہ ٹوئٹر پر کر رہے ہیں
شائقین کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے اردگرد کے دلکش مناظر بھی ٹوئٹ کر رہے ہیں
شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا پاکستان میں خیرمقدم کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں