کراچی میں زہریلی گیس کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کراچی میں زہریلی گیس کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہے اور حقائق ایک آڈیو ریکارڈنگ کے ذریعے سوشل میڈیا پر منظرعام پر آئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں لنڈے کے کپڑے کا ایک کنٹینر آیا جس کی فیومیگیشن کرنی تھی لیکن اسے صحیح طریقے سے ہینڈ نہیں کیا گیا پی ای سی ٹی پاکستان کنٹینر ٹرمینل پر یہ کام ہوا ہے کیوکیشن کرنے والی کمپنی کا نام بھی سامنے آگیا ہے اور جن اداروں کی غفلت و لاپرواہی سے یہ زہریلی گیس پھیلی ہے ان کے نام بھی سامنے آگئے ہیں کس گیس نے تباہی مچائی اور لوگوں کا سانس لینا دوبھر ہو گیا اس کا نام اور تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں