مریضوں کے تمام ضروری ٹیسٹ کئے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی سیکریٹری صحت کو ہدایت

* مریضوں کے تمام ضروری ٹیسٹ کئے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی سیکریٹری صحت کو ہدایت

* 123 مریض ضیاء الدین آئے تھے اور 10 سول اسپتال آئے ہیں

* اگر مریضوں کو کہیں منتقل کرنا ہو تو امن ایمبولینس کی سروس دیں

* پہلے ذریعہ شناخت کریں پھر ریلوے کالونی سے اگر ضروری ہو تو خالی کروائیں، وزیراعلیٰ سندھ

* ہمیں عوام کی ہر طرح سے مدد کرنی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

* جو اموات ہوئی ہیں ان کا مجھے شدید دکھ ہے، سید مراد علی شاہ

* پوری ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت، پولیس، رینجرز عوام کی مدد کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں