وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جناح اسپتال میں متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی

وزیراعلیٰ سندھ نے آج صبح صوبائی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا، ترجمان جناح اسپتال میں 26 مریض ہیں، وزیراعلی سندھ کو آگاہی

* اب سندھ کابینہ کا اجلاس بروز بدھ کو 3 بجے کے بعد ہوگا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں