وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مریضوں کے ورثا سے بھی بات چیت کی

* وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مریضوں کے ورثا سے بھی بات چیت کی

* لوگوں نے بتایا کہ جن کو سانس کی ہلکی بھی تکلیف ہے وہ فوری متاثر ہو رہے ہیں

* وزیراعلی سندھ نے اسپتال انتظامیہ کو مریضوں کا بہتریں علاج کرنے کی ہدایت

* ہم کوشش کر رہے ہیں کہ گیس کے پھلنے کا سبب معلوم کریں، وزیراعلیِ سندھ مراد علی شاہ

اپنا تبصرہ بھیجیں