چیئر مین بلدیہ جنو بی کر اچی ملک فیا ض کی جا نب سے لیا ری کے کنٹریکٹ اساتذہ کی خدما ت کا اعتراف

پیپلز یونٹی آف ڈی ایم سی ساﺅتھ ایمپلائز (رجسٹرڈ)
مرکزی دفتر: کمرہ نمبر 3، کے ایم سی ورکشاپ نشتر روڈ، کراچی
(پریس ریلیز)
چیئر مین بلدیہ جنو بی کر اچی ملک فیا ض کی جا نب سے لیا ری کے کنٹریکٹ اساتذہ کی خدما ت کا اعتراف ، انہیں یکم جو لا ئی سے کم از کم تنخواہ 17,500ادا کرنے اور کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کا کیس سیکرٹری لو کل گورنمنٹ بھجوانے کی ہدایت کا خیر مقدم ۔
پیپلز یونٹی آف ڈی ایم سی ساﺅتھ ایمپلائز رجسٹرڈ کے چیئرمین اشرف اعوان،رہنماو¿ں اسلم بزنجو ،محمد اسلم خاصخیلی ، محمد امین اور دیگر نے چیئر مین بلدیہ جنو بی ملک محمد فیا ض کی جا نب سے میو نسپل کمشنر جنو بی اور ڈائر یکٹر ایجو کیشن کو لیا ری کے کنٹریکٹ اساتذہ کو یکم جو لا ئی سے کم از کم تنخواہ17,500ادا کر نے ، کنڑ یکٹ اساتذہ کی خدما ت کا اعتراف کر نے اور انکی مستقلی کا کیس اور کنٹریکٹ کو رینیو کر نے کی ہدایا ت کا خیر مقد م کر تے ہو ئے کہا ہے کہ2009سے لیا ری کے اہل تجر بہ کا ر ، اعلیٰ تعلیم یا فتہ نو جوان اساتذہ کنٹریکٹ پر کا م کر رہے ہیں ۔ کو نسل کی قرارداد کی منظو ری ۔ کنٹریکٹ ایمپلا ئز ریگو لا ئز ایکٹ کے تحت ان 200کے لگ بھگ لیا ری کے ٹیچنگ و نا ن ٹیچنگ اسٹا ف کو تاحال مستقل نہیں کیا گیا ۔ کچھ روز قبل ان کنٹریکٹ اساتذہ کا ملاقات کے لیے چیئر مین بلدیہ جنو بی کے گھر جا نے پر غلط فہمی کے نتیجے میں جو نا خوشگوار واقعہ پیش آیا تھا اور چند نا دان عوامی نما ئند وں کی جا نب سے اس مقدس پیشے سے وابستہ اساتذہ کو شر پسند اور دہشتگرد قرار دینے کے اخبا ری بیا ن سے صورت حال کشیدہ ہو گئی تھی اور یو نین کی جا نب سے لیا ری میں تعلیم کے شعبے سے وابستہ NGO’S سے رابطہ مہم شروع کر رکھی تھی اور اس سلسلے میں بدھ کو احتجا ج کی کا ل بھی دی گئی تھی لیکن بلدیہ جنو بی کر اچی کے چیئر مین ملک فیا ض کی جا نب سے کنٹریکٹ اساتذہ کی خدما ت کے اعتراف اور انہیں سہو لتیں دینے کی ہدایا ت کے بعد یہ مسئلہ حل ہو نے کی امید پیدا ہو گئی ہے اور اب مسائل کو با ہمی افہا م و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے انہو ں نے کنٹریکٹ اساتذہ کی پر امن جدوجہد کو سراہتے ہو ئے انکی اخلا قی حما یت جا ری رکھنے کا اعلا ن بھی کیا اور چیئر مین بلدیہ جنو بی کی جا نب سے کنٹریکٹ اساتذہ کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت پر ان کا شکر یہ ادا کیا ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت
0333-3030849

اپنا تبصرہ بھیجیں