گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی جی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ گوادر ماسٹر پلان کے بارے میں آباد ہاؤس میں اہم پریزنٹیشن دیں گے

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی جی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ گوادر ماسٹر پلان کے بارے میں آباد ہاؤس میں اہم پریزنٹیشن دیں گے۔آباد ہاؤس میں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ کہ وہ تباہ کا استقبال کی تیاریاں کی گئی ہیں پیر 17 فروری کی دوپہر آباد ہاؤس میں ڈائریکٹرجنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ زیب خان کاکڑ کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا جائے گا اس موقع پر وہ گوادر ماسٹر پلان کے حوالے سے تیار کردہ خصوصی پریزنٹیشن دینگے ۔


اپنا تبصرہ بھیجیں