‏شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد سے علاقے میں پُرامن ہونے کے بعد پاک فوج کی جانب سے تعلیم یافتہ خوشحال

‏شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد سے علاقے میں پُرامن ہونے کے بعد پاک فوج کی جانب سے تعلیم یافتہ خوشحال اور پر امن وزیرستان کیلئے اقدامات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے.

27جنوری سے 14 فروری تک جاری رہنے والے ایجوکیشن گالا میں بچوں کی شرکت اور خوشی دیدنی تھی.

اس ایجوکیشن گالہ کا انعقاد میرعلی سمیت وزیرستان کی دیگر تحصیلوں کے 50 میں سکولوں میں کیا گیا جس میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.

اس ایجوکیشن گالہ میں پاک فوج کے جوانوں نے بچے اور بچیوں میں نئی کتابیں، کاپیاں، پنسلیں، سکول بیگز، بیٹ، فٹ بال اور کھلیوں کے مقابلوں و دیگر نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں شرکت کرنے والے بچوں میں ٹرافیاں بھی تقسیم کی گئیں.

کیا پی ٹی ایم اس پہ بات کرنا پسند کرے گی یا صرف نفرت پھیلانے پر ہی فوکس کرے گی؟

اپنا تبصرہ بھیجیں