گارڈن ویسٹ میں تن تنہا ملزم خاتون کو اپارٹمنٹ کے اندر لوٹ کر فرار

گارڈن ویسٹ میں تن تنہا ملزم خاتون کو اپارٹمنٹ کے اندر لوٹ کر فرار

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو اکیلے موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جاسکتا ہے

ملزم نے بچی کے ساتھ آنے والی خاتون کو اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل اسلحہ دکھا کر لوٹنے کی کوشش کی

دو قدم کے فاصلے پر ہٹا کٹا گیٹ کیپر بھی بیریکیٹ تھامے موجود تھا

خاتون اسلحہ سے ڈر کر بچی سمیت اپارٹمنٹ میں دوڑتی ہوئی داخل ہوگئی

گیٹ کیپر نے باقاعدہ ملزم کے لیے بیریکیٹ اوپر کیا

ملزم نے گیٹ کیپر کے پاس موٹرسائیکل کھڑی کی اور پیدل اندر آکر خاتون سے موبائل چھینا

ملزم واردات کے بعد اطمینان سے چلتا ہوا موٹر سائیکل پر بیٹھا اور فرار ہوگیا

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو واضح طور پر شناخت کیا جا سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں