وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پرانی عمارتوں کی لیزوں کی میعاد کے خاتمے اور تجدید کے حوالے سے اجلاس

*وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پرانی عمارتوں کی لیزوں کی میعاد کے خاتمے اور تجدید کے حوالے سے اجلاس : ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

*اجلاس میں وزیر ریونیو مخدوم محبوب زمان، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب ، ایس ایم بی آر قاضی شاہد پرویز ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، کمشنر کراچی افتخار شہلوانی اور دیگرمتعلقہ افسران شریک؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

*ان عمارتوں کی لیز کی تجدید کے لیےکابینہ کی ذیلی کمیٹی قائم کی ہے ؛

*کمیٹی میں چیئرمین وزیر ریونیو مخدوم محبوب ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب ، ایس ایم بی آر قاضی شاہد پرویز ، ممبر ایل یو، اور ڈی سی سائوتھ اور ڈی سی شرقی شامل ؛

*جن کی لیز ختم ہوگئی ہے ان میں 1043 گارڈن ایسٹ کوارٹر اور 364 گارڈن ویسٹ کوارٹر ، جن میں گارڈن ایسٹ 839 لیزز اور گارڈن کی 234 لیز کی میعاد ختم ہوگئی ہے ؛

* سائوتھ میں میعاد ختم ہونے والے لیزوں میں 2883 رہائشی اور 4800 کمرشل پراپرٹیز ہیں؛

*ان لیز روں کی تجدید کے لیے وزیراعلیٰ سندھ نے نئے ریٹس بنانے کی ہدایت کردی؛

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں