میں نے پہلے ہی کہا ہے کمرشل پراپرٹی کے خاتمے پر اعتراض نہیں

فردوس شمیم نقوی

میں نے پہلے ہی کہا ہے کمرشل پراپرٹی کے خاتمے پر اعتراض نہیں

اس سے ٹریفک کا مسئلہ تھا فٹ پاتھ بھی غیرقانونی طور قبضے کیئے گئے

برس روڈ پر جو فٹ پاتھ پر قبضے تھے اس پر خلاف ہیں

ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں چوری کو نہیں نوازا جاسکتا

یہ سب ہوتا کیسے ہے اسے روکا کیسے جائے

اس کا حل پہلے لٹکائو پھر توڑو کیوں کہ برابر کے ذمہ دار کو سزا ملنی چاہیئے



اپنا تبصرہ بھیجیں