*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی کو مزید پانی مہیا کرنے پر اجلاس : ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

کراچی/ٹکرز/وزیراعلیٰ سندھ /15 فروری 2020

*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی کو مزید پانی مہیا کرنے پر اجلاس : ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

*اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان، پی ڈی کے فور اسد ضامن اور دیگر شریک؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

*تمام وسائل بروئے کار لا کر ہمیں کراچی کے پانی کے مسئلہ کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

*کے فور ٹیکنیکل کمیٹی نے اپنی رپورٹ دی ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

*وزیراعلیٰ سندھ کا ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کو کے ڈبلیو ایس بی بورڈ میں بھیجنے کی ہدایت :

*ذیلی کمیٹی میں کے ڈبلیو ایس بی، آرمی کے انجینئرز اور دیگر ماہرین شامل تھے؛ وزیراعلیٰ سندھ آگاہی

*وزیراعلیٰ سندھ نے کے ڈبلیو ایس بی کو ہدایت دی کہ پرانی جام برانچ سے 130 ایم جی ڈی پانی لانے کی اسکیم بنائی جائے؛

*میں نئے اسکیمز کرنے کے لیے تیار ہوں اگر 65 ایم جی ڈی کے دو سسٹم یعنی130 ایم جی ڈی ، بنائی جائے جس سے شہر کو 30 ایم جی ڈی اضافی پانی دے سکتے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

* پاکستان اسٹیل اور پورٹ قاسم کو 20 ایم جی ڈی پانی دیتے ہیں اُن سے باقاعدہ بلنگ کریں : وزیراعلیٰ کی ایم ڈی واٹر بورڈ کو ہدایت

*اسی دوران کے فور کو بھی شروع کروائیں: وزیراعلیٰ سندھ

* کراچی کی پرانی پانی کی کینال جو کہ ھالیجی جھیل کے قریب ہے کو شروع کریں ؛ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں