چاغی: اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عائشہ زہری کی قیادت میں لیویز فورس کی کارروائی

چاغی: اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عائشہ زہری کی قیادت میں لیویز فورس کی کارروائی

چاغی: دو ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر کا مغوی بیٹا پاک افغان سرحدی علاقے سے بازیاب

چاغی: اغوا کار لیویز فورس کی ٹیم دور سے دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

چاغی: مغوی کی بازیابی کے لیے چار کروڑ روپے تاوان طلب کیا گیا تھا

چاغی: کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد کامیابی ملی، اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری

چاغی: اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں بڑی کامیابی دی، اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری

اپنا تبصرہ بھیجیں