شاہد خان آفریدی پانچویں بیٹی کے باپ بن گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راونڈر شاہد خان آفریدی پانچویں بیٹی کے باپ بن گئے، سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے اپنی دیگر چار بیٹیوں کے ساتھ نوزائدہ بچی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے اپنے لیے اللہ کی رحمت قرار دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں