زمینوں پر قبضوں کے لیے مشہور لینڈ گریبر علی حسن بروہی اسکیم 33 کے علاقے سے گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

علی حسن بروہی ساتھیوں کے ساتھ برق پیٹرول پمپ سپرہائی وے کے قریب زمین پر قبضہ کررہا تھا، پولیس ذرائع۔ علی حسن بروہی کی پولیس سے تلخ کلامی ہوئی ، ایس ایچ او سہراب گوٹھ تھانہ پر تشدد بھی کیا۔ علی حسن بروہی کے خلاف ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے سرکاری زمینوں پر قبضے کی رپورٹ بھی حکومت سندھ کو بھیجی تھی۔  GNN  report by shah waliullah


اپنا تبصرہ بھیجیں