نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف انکوائری کے لئے چیئرمین اینٹی کرپشن کو خط

کراچی: ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے چیئرمین اینٹی کرپشن ، ڈی جی ایس بی سی اے،بورڈ آف ریونیو اور 5 بینکوں کو سفارش کردی، خط کا متن ۔  نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کے 5 بینک اکاونٹ فوری طور پر بند کئے جائیں، خط کا متن ۔ سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن،نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کے لیز آرڈر، فیس کے چلان کی تصدیق کرائیں، خط کا متن ۔ پابندی کے باوجود نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کو 128 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی، خط کا متن ۔  عارف حبیب نے میگا ہاوسنگ اسکیم شروع کرنے کے لئے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی، خط کا متن ۔  عارف حبیب نے 2016 میں جعلی ریسٹروریشن آرڈر کے تحت زمین کی لیز بحال کرائی گئی، خط کا متن

اپنا تبصرہ بھیجیں