صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان اور ملک شہزاد اعوان کی چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ سے ملاقات

ملاقات میں سندھ کے مختلف مسائل پر بات چیت۔ وفد میں پی ٹی آئی ملک شہزاد اعوان،ایم پی اے سعید آفریدی، ایم پی اے عباس جعفری ,ایم پی اے شہزاد قریشی, ایم پی اے کریم گبول ،عمران صدیقی اور دیگر موجود۔ ملاقات میں میں لوکل گورنمنٹ ، سندھ پولیس، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ، ایس بی سی اے ، کے ڈی اے، ایم ڈی اے ، ایل ڈی اے ، واٹر بورڈ کی پانی کی تقسیم کا مسئلہ زیر غور۔  بلدیہ ٹاؤن کے مسائل سے چیف سیکرٹری کو آگاہ کیا۔ بلدیہ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوتی جا رہی ہے ۔ علاج و معالجہ کی سہولت موجود نہیں۔ملک شہزاد اعوان۔ جگہ جگہ کچرے کا ڈھیر لگے ہوے ہیں، جس کی وجہ سے نت نئی بیماریاں جنم لینے کا اندیشہ ہے۔ملک شہزاد اعوان

اپنا تبصرہ بھیجیں