ہزاروں ڈانسرز کا کلاسیکل رقص، عالمی ریکارڈ بنانے کا عزم

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائی میں تقریباً 10ہزار لڑکیوں نے روایتی لباس پہن کر ایک ساتھ کلاسیکل ڈانس بھرتناٹیم کی پرفارمنس پیش کی۔

تامل ناڈو ٹورازم کارپوریشن کی جانب سے منعقد کیے جانے والے اس ایونٹ میں ریاست کے کئی اسکولوں اور کالجز کی طالبات نے حصہ لیا۔
ایونٹ کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور رقص پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔

واضح رہے کہ 2019 میں تقریباً 7190 ڈانسرز نے چدمبرم میں بھرتناٹیم کا عالمی ریکارڈ بنا یا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں