یاسر نے اقرا کو کیا تحفہ دیا؟

معروف اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز حسین کو تحفہ دے کر اُن کو خوش کردیا۔

گزشتہ روز معروف اداکارہ اقرا عزیز حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بالوں کی Slow Motion ویڈیو شیئر کی۔

سلو موشن ویڈیو کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم جو بھی عمل کر رہے ہوتے ہیں ویڈیو میں اُس کی رفتار کم ہوجاتی ہے
واضح رہے کہ اقرا عزیز حسین اور یاسرحسین کی شادی گزشتہ سال 28 دسمبر کو ہوئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں